ممثل لہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - جس کے لیے مثال دی جائے، جس کی شکل پیش کرنے کے لیے تمثیل دی جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - جس کے لیے مثال دی جائے، جس کی شکل پیش کرنے کے لیے تمثیل دی جائے۔